*محسن پاکستان پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان*
👑 *محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان*👑
سڑک کے کنارے فٹ پاتھ پر بیٹھا ناامیدی ،گھٹن ،مایوسی اور بے بسی کی باتیں کرتا یہ شخص *ڈاکٹر عبدالقدیر خان* ہے۔ 😔
جس نے کئی دہائیوں تک پاکستان کیلئےکام کیا اور پاکستان کو *ایٹمی طاقت* بخشی۔
*ایٹمی ہتھیار دینے والا یہ شخص کرائے کے مکان اور 6500 روپے پنشن میں رہتے ہوئے انتقال کر گیا*۔
پاکستان کے اپنے غدار جرنیلوں نے اسے ڈالروں کے لیے دھوکہ دیا۔
اسکو نظر بند رکھا۔اسکے مطابق اسکے پاس قربانی کا جانور خریدنے اور مکان کا کرایہ ادا کرنے کے بھی پیسے نہیں بچتے تھے۔
اور اسکے برعکس ایک جرنیل جب ریٹائر ہوتا ہے تو وہ کئی ایکڑ اراضی لاکھوں میں ڈالروں میں پنشن اور مراعات لیتا ہے۔
وہ اتنا مال کماتا ہےکہ بیرون ملک جزیرے خرید کر ان میں عیاشی کی زندگی گزارتاہے۔
یہاں سوال یہ اٹھتا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حق تلفی کیوں کی گئی؟
کیا ان کو پاکستان کو ایٹمی پاور بنانے کی سزا دی گئی ؟کیا ان کو اس بات کی سزا دی گئی کہ وہ اغیار کی دنیا کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس آ کر اس کی بھلائی اور فلاح کا کام کرتے رہے؟
*محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ۔۔۔!*
*گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیر* 🔥
*ستم گری مگر کوفیوں میں گزری ہے* 😥
محترم جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کو سلام و خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جہنوں نے پیارے ملک پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ، اور ہم ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ سے شرمندہ ہیں کہ ہم آپ کی قدر نہ کر سکے کیونکہ نا اہل ، بے قدروں، غیروں کے غلاموں نے ، مفاد پرست عناصر نے آپ سے معافیاں منگوائیں ، نظر بند کیا ، مراعات نہ دے سکے ، انعام کے بجائے جو کچھ آپ کے پاس تھا وہ بھی لے لیا، ڈاکٹر صاحب اللّٰہ کریم عزوجل نے آپ کو یقیناَ بہت بڑے انعام و اکرام سے نوازا ہو گا کیونکہ جس نے مسلمان ہو کر مسلمانوں کے اللّٰہ عزوجل کے دشمن ، حضور کریم آقا آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے دشمن ، اسلام کے دشمنوں کو مارنے کے لئے مسلمانوں کو تیر بناکر دیا ، تیر پکڑایا ، تیر چلایا سب کے سب جنتی ہیں ، آپ نے ایٹم بم بنا کر دیا ، ڈاکٹر صاحب ہم شرمندہ ہیں ہمیں معاف کردینا ہم عوام تو آپ کے نام ، شخصیت، کردار، بے لوث خدمت و محنت کو سلام و خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،
"نواز شریف تو پٹاخہ نہیں پھوڑ سکتا تھا ایٹم بم تو بہت بڑی چیز ہے"
ڈاکٹر عبد القدیر خان
*آج 28 مئی ہے* اور کچھ لفافی صحافی اور پٹواری ایٹمی دھماکوں کا کریڈیٹ نواز شریف کو دیتے ہیں
مطلب کچھ بھی؟؟؟؟
کیا نواز شریف جیسا بزدل بندہ ایٹمی دھماکے کراسکتا ہے؟؟
*پہلا سوال*
جو اتنا بزدل ہے کہ گرفتاری کے ڈر سے اپنی ماں کو دفنانے کے لیے پاکستان نہیں آیا بلکہ لندن سے اپنی ماں کی میت پیک کر کے پارسل کر دی کیا ایسا بزدل بھگوڑا ایٹمی دھماکے کرائے گا؟؟؟
*سوال نمبر 2*
وہ بزدل نواز شریف جو جب امریکی صدر اوباما کے سامنے گیا تو انگلش کی 2 لائینیں بولنے کے لیے بھی پرچی ہاتھ میں رکھی اور اسکے ہاوجود امریکی صدر کے سامنے اسکے ہاتھ کانپ رہے تھے کیا ایسا بزدل انسان امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایٹمی دھماکے کرے گا؟؟
کچھ عقل سے کام لو میرے پاکستانیو
مزید تجزیے۔نیوز۔حکومتی غلط فیصلوں سے روشناسی اور تنقیدیں اور غزہ اپڈیٹس کے لیے ہمیں جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaEi8fY9Gv7Upr1ESL1a
Comments
Post a Comment