عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو مردوں کو اکثر یاد ہوتی ہیں!!!*
🥀 *عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو مردوں کو اکثر یاد ہوتی ہیں!!!*
*"إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ"*
عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے؛
*"مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ"*
دو دو، تین تین، چار چار عورتوں سے نکاح کرو؛
*"نَاقِصَاتُ عَقلٍ وَ دِينٍ"*
عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں؛
*“الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ"*
مرد عورتوں پر سربراہ ہیں؛
*"لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ"*
(وراثت میں) مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ ہے؛
🥀 *عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو مردوں کو اکثر یاد نہیں رہتیں!!!*
*"وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ"*
عورتوں کے ساتھ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارو؛
*“اِستَوصُوا بِالنِسَاءِ خَيرًا"*
عورتوں کے بارے میں میری وصیت کا خیال رکھنا؛
*"رِفقًا بِالقَوَارِيرِ"*
(عورتیں شیشے کی طرح ہیں) ان شیشوں کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ؛
*"خَيرُكُم خَيرُكُم لِأَهلِهٰ وَأَنَا خَيرُكُم لِأهلِي"*
تم میں بہترین وہ شخص ہے، جو اپنے اہل خانہ کیلئے بہترین ہو؛ اور میں تم میں اپنے گھر والوں کیلئے سب سے بہتر ہوں؛
*"مَا أَكرَمَهُنَّ إِلَّا كَرِيم وَمَا أَهَانَهُنَّ إِلَّا لَئِيم"*
عورتوں کی عزت وہی کرے گا، جو خود عزت دار ہوگا؛ اور ان کی اہانت اور بے عزتی وہی کرے گا، جو خود بے عزت ہوگا!"
🍂💫
Comments
Post a Comment