*الیکشن میں برتری حاصل کرنے لیے ورک کا طریقہ کار *
*...............تحریک لبیک پاکستان ..............*
*الیکشن میں برتری حاصل کرنے لیے ورک کا طریقہ کار *
*#تربیتی ورکر کنونشن *
*کارکنان وذمہ دار اور منتخب MNAاور MPA پر* *مشتمل ایک زبردست تربیتی ورکر کنونشن کا انقاد کیا جائے*
*جس میں ہر ایک کو بتایا جاے کہ ووٹ کیسے مانگے جائے*
*عوام والناس کے سوالوں کے جواب کیسے دیے جاے*
*لوگ سے ووٹ مانگتے وقت اخلاقیات اور تحمل انداز سے بات کرنے کا طریقہ و تربیت*
*دوسرے مکاتبہ فکر کے لوگوں سے کیسے ووٹ لینا ہے*
*دھڑا بندی اور برادری سسٹم میں شامل لوگوں سے ملاقات اور ان کو قائل کرنے کا طریقہ*
*تحریک لبیک کے منشور سے لوگوں کو آگاہ کیا جاے*
*الغرض ہر قسم کے درپیش آنے والے مسائل کا حل کس طرح تلاش کیا جاے*
*#ڈور ٹو ڈور کمپین*
*ہر گلی محلہ گاوں یہاں تک کے ہر دروازے پہ جاکہ پیغام دیا جاے*
*مارکیٹ شہر بازار میں آپنے موجودہ امیداور کے ساتھ کمپین کرئیں*
*ہر پارٹی کے کارکن کو قائل کرنے کی کوشیش کرنی چاہیے*
*پیغام پہچانا ہمارا کام ہے دل بدلنا ملکوں کا کام ہے*
*ہرمسجد کے اندر امام مسجد سے بات کرکے لوگوں کو آگاہ کیا جاے*
*اب سوال یہ کہ کچھ علماء امامت جانے کے ڈر سے سیاسی بات نہیں کرتے ....*
*تو ان کو مجبور نہ کیا جاے بلکہ ان سے کہا جاے کسی جماعت پر تنقید کیے بغیر جمعہ کے دن الیکشن تک اپنا*
*موضوع* .
*قرآن اسلام کا نظام، نظام مصطفیٰ و سیاست مصطفیٰ .. سودی نظام . چاروں صحابہ کرام کے دور ، حضرت عمر بن عبدالعزیز.و امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا یزید پلید کی بیعت نہ کرنا .. ختم نبوت ..* *فلسطین .. ظالم کے ساتھ چلنے کا انجام ... حکمران کیسا ہونا چاہیے .. نبی کریم اور آپ کے صحابہ اکرام کا جنگی واقعات .... ناموس رسالت ... ختم نبوت....* *اسلامی جنگیں ، تحریک پاکستان میں علماء و مشائخ کا کردار ، ٹیکس و زکوٰۃ میں فرق، مہنگائی کے اسباب ،۔معاشرتی برائیاں ان کا سدباب ، معاشرے میں ہمارے کرادر .. اسلام میں عورت کے حقوق،۔ اس طرح کےدیگر موضوع پر بات کر کے لوگوں کے اندر شعور پیدا کیا جاسکتا ہے*
*... اپنے محلے میں رہ کر ہماری مائیں بہنیں گھروں کے اندر جا کر دوسری عورتوں کو آگاہ کریں اور تحریک کا کام کریں*
*#اشتہاری مہم بھرپور ھو شہر محلے گھر گھر تک تحریک کے پرچم منشور فلیکس لگنے چاہئیں*
*ہر قسم کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استمعال کیا جاے ..*
*جس میں ہر روز کی اپڈیٹ آتی رہے*
*ہر موٹر سائیکل.. کار ... رکشہ اور دیگر سواری جوبھی میسر ہو پر تحریک کا جھنڈا فلیکس وغیرہ ضرور لگی ہونی چاہیے*
*ہر گھر کے اوپر دکان کے اندر تحریک جھنڈا لازمی ہو*
*کارکنان جہاں بھی جلسہ.. ریلی .. محفل یا کمپین پر جاے تو جھنڈا اور ساونڈ ساتھ ضرور ہو*
*#کانفرس..*
*جلسہ ...ریلی ... وغیرہ*
*ہر کارکن آپنے گاؤں کے اندار جلسے کا انقاد کرے اورامیدوار کو دعوت*
*شہر گاوں و بازار کے اندار ریلی یا جلوس کا انقاد کیا جائے*
*عورتوں کی محفل کروائی جاے جس میں ہماری تحریک کی ..پڑھی لکھی بہنیں جو تحریک کے منشور سے واقف ہو خطاب کروایا جائے ...*
*#اقلیت .... دیگر مذہب ...*
*یاد رہے ہم ایک سیاسی جماعت ہے ہمیں ہر پاکستانی کے ووٹ کی ضرورت ہے .. عسائی. سکھ.. ہندو دیگر لوگوں تک پیغام عام کیے جائیں*
*اقلیتوں کو شریعت و اسلام کے مطابق ہمارے منشور سے آگاہ کیا جاے*
*ان کو تحریک میں باقاعدہ شمولیت کروائی جاے اور ان کی شمولیت کی پوسٹیں بنائی جاے*
*اور ہر ممکن طریقہ استمال کیا جاے ... .*
*#اہم نوٹ .........*
*بعض اوقات دیکھنے میں آیا ہے لوگ چند پیسوں کے بدلے آپنا ووٹ بیچ دیتے ہے اور ہمارے لوگ ان کے پاس اس لیے نہیں جاتے کہ یہ پہلے بِک چُکا ہے اب کچھ نہیں ہوسکتا ......*
*ہرگز اس طرح مت سوچھیے بلکہ اس قسم کے لوگوں کے پاس جا کر ان کو بتائے کہ یہ حکمران 76سال سے آپ کہ اور ہمارے ساتھ دھوکا دھی کررہے ہیں تھوڑا آپ بھی ان کو دھوکا دے*
*یعنی اس طرح سے ان کو با آسانی قائل کیا جاسکتا*
*پیسے لیتے ہے تو لینے دے ہم کو ان کا ووٹ چاہیے*
*ان کوبتائیں کہ ووٹ دیتے آپ کو پیسے دینے والا نہیں دیکھ رہا*
*آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ رہے ہوں گے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پہ ووٹ دے*
*آخر یہ سیاستدان بھی تو 76سال سے لوٹ رہے ہیں
یہ ان کے لیے جو ووٹ بیچ دیتے ہے*
*ہم نے آم کھانا ہے گھٹلیاں نہیں گننی*
*کیونکہ پچھلے الیکشن میں ہم نے کچھ لوگوں کو ووٹنگ کے آخری دنوں میں پیسے اور راشن بانٹ کرووٹ مانگتے ہوے پکڑا*
*جو لے رہے تھے وہ غریب تھے کہنے لگے ا صاحب آپ ہمیں راشن لینے دیں آپ کو عام سے غرض ہے یہ گھٹلی سے*
*ہمیں ووٹ چاہیے کہتا جب آپ سے وعدہ کیا تو ووٹ بھی لبیک کو دیں وہاں کون سا یہ ہمیں دیکھ رہے ہو گے*
*منجانب ذاتی رائے ہے پوری تحریر سے اختلاف بھی کیا جاسکتا ہے*
Comments
Post a Comment