Posts

Showing posts with the label #Hamas #JusticeForPalestine

⚔️ *‏رواں جنگ میں مسلمانوں نے کیا کھویا کیا پایا* ⚔️

Image
 ⚔️ *‏رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا* ⚔️ #Boycott Coke Studio *فیض آباد کا درد قیامت تک رہنا ہے رہنا ہے رہنا ہے* نمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا۔   نمبر 2 ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اسکا وہ مقام جاتا رہا۔   نمبر 3 ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں۔   نمبر 4 ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں۔   نمبر 5 ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا۔ نمبر 6 ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرکے  انکے لیپ ٹوپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں۔   نمبر 7 ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے راڈاروں اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جمالیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے۔   نمبر 8 ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لا...