Earn Money Online Free With Watching Ads

 





*Syed Zeeshan Tariq* ✏️




السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
 ہم آپ کو  خوش آمدید کہتے ہیں ۔
یہ میسج  آپ کی  زندگی چینج کر سکتا ہے 
لازمی اچھے سے  مکمل پڑھیں ۔۔

دو دوست کام کی  تلاش میں ہوتے ہیں 
ایک کا نام حمزہ ہوتا ہے
دوسرے کا نام عباس ہوتا ہے 

حمزہ اور عباس کو  کہیں بھی  کام نہیں مل رہا ہوتا ھے 
ایک دن ان دونوں کو ایک اشتہار نظر آتا ھے جہاں پر لکھا ہوا ہوتا ھے  جس کو کام کی ضرورت ہو وہ اس اڈریس  پر رابطہ کریں

یہ دونوں دوست اشتہار میں بتائے ہوئے   ایڈریس پر پہنچ جاتے ہیں۔۔

اور کہتے ہیں ہمیں کام  کی  ضرورت ہے ہم کام کرنا چاہتے ہیں  بتائیں کام کونسا کرنا پڑے گا وہ بندہ (اشتہار  دینے والا)  کہتا ہے ادھر سیدھا تھوڑا سا دور کرکے تالاب ھے اس تالاب سے آپ نے پانی والی  بالٹیاں  بھر کر یہاں اس گاؤں تک لانی  ھیں 

فی ایک بالٹی کے پانچ روپے آپ کو ملا کرے گے ، 
ان دونوں کو کام کی  ضرورت تھی تو وه  کہتے ہیں ٹھیک ہے ہم تیار ہیں  ۔

تو حمزہ اور عباس  کام شروع کر دیتے ہیں ایک بندہ  دن میں پانی والی  15 بالٹیاں لاتا  تھا ۔۔ تو وه دونوں  پانی والی بالٹیاں لاتے اور  اپنے  بالٹیوں کے حساب سے پیسے لینے لگ پڑے 

کچھ عرصہ گزرتا ہے تو حمزہ  عبّاس کو کہنے لگا یار اگر ہم  کسی دن پانی والی بالٹیاں نہ لا پائے پھر ہمیں تو پیسے نہیں ملیں گےعباس کہتا ہے جی بالکل  

پھر حمزہ کہتا ہے کچھ ایسا کرتے ہیں کے ہمیں پانی والی بالٹیاں نہ لانی  پڑیں

پیسے ہمیں  آتے رہیں عباس کہتا ہے پھر اس کے لیے  ایسا   کیا کرنا پڑے گا ۔ حمزہ کہتا ہے کہ ہم تالاب سے  یہاں گاؤں  تک ایک  پائپ لائن بنا لیتے ہیں  

عباس کہنے لگا یار اتنا وقت لگ جائے گا ہم کیوں   وقت برباد کریں اور  پتہ نہیں ہم سے پائپ لائن تیار ہوگی یا  نہیں بس سیدھے  سے پانی والی بالٹیاں لاؤ بس  پیسے کماتے جاؤ   مجھے تمہارے اس    پلین میں کوئی   دلچسپی نہیں۔

حمزہ اپنی بات پے ڈٹ جاتا ہے کہ میں تو پائپ لائن تیار  کروں گا ۔۔ تو اس دن حمزہ اور عباس  کے راستے الگ الگ ہو جاتے ہیں۔۔

عباس روز پانی والی بالٹیاں لاتا  پیسے کماتا  
دوسری طرف حمزہ جہاں پہلے  روز 15 پانی والی بالٹیاں لاتا تھا وہاں  صرف 5  بالٹیاں   لانے لگ پڑا ۔ باقی اپنا وقت اور  ہمت  پائپ لائن بنانے میں لگاتا 

جب  تقریبا ایک سال گزرا پائپ لائن ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی 

عباس حمزہ کو کہتا ہے میرے پاس تم سے زیادہ پیسے ہیں تم کو میں نے کہا بھی تھا نا کے بالٹیوں  والا کام کر لو لیکن تم نے میری بات نہیں مانی اب تمہارے سامنے ہوں میں تم میں اور مجھ میں کتنا فرق ہے 

حمزہ عباس کی  یہ باتیں سننے کے بعد کہنے لگا کے وقت تمہیں بتائے گا تم میں اور مجھ میں کتنا بڑا فرق هو گا  مجھے ابھی   اپنا کام کرنے دو۔

 آہستہ آہستہ جب وقت گزرتا گیا   دو  سال کے بعد وہ وقت آگیا جس کا انتظار تھا   پائپ لائن مکمل تیار ہو چکی تھی ۔۔
حمزہ نے پائپ لائن تالاب  سے لے کر گاؤں تک بچھا دی پانی کو   کنٹرول کرنے کے لئے اوپر ٹوٹی لگا دی 

ٹوٹی کھولتا ہے پانی پانی نکلتا ہے 
پورے گاؤں والے اس سے پانی لینے لگ پڑے   
جتنے پیسے عبّاس نے  دو سالوں میں کمائے تھے  اتنے پیسے  حمزہ نے دو مہینوں سے پہلے میں کما لیے ۔۔  
*حمزہ میں اور عبّاس  میں فرق*⬇️


*حمزہ* گھر میں رہے گا پیسے اس کو آتے رہیں گے سویا ہوا ہو گا پھر بھی پیسے آتے رہیں گے ۔
حمزہ کہیں گھومنے گیا ہوگا اس کو پیسے پھر بھی  آتے رہیں گے۔یعنی حمزہ کو پیسے اور  وقت کی آزادی حاصل ہو جاتی ہے  ۔۔

*دوسری طرف* سردی ہو یا  گرمی هو  طوفان ہو  بیشک بارش ہو عبّاس جب جب پانی والی بالٹیاں بھر   کر لائے کرے  گا پھر ھی اسے پیسے آئیں گے 

جس دن پانی والی بالٹیاں نہیں لائے گا پیسے نہیں آئیں گے۔*
*_________*


 


0:00 / 0:00

15 seconds

15 seconds




Comments

Popular posts from this blog

"A Lesson in Love and Forgiveness: A Husband's Unwavering Commitment" #Couples Goals

⚔️ *‏رواں جنگ میں مسلمانوں نے کیا کھویا کیا پایا* ⚔️

*محسن پاکستان پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان*